خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا
شائع 19 دسمبر 2023 02:57pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں تعطیل23دسمبرسے31دسمبرتک رہےگی جب کہ پہاڑی علاقوں میں تعطیل 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک ہوگی۔

winter vacations

KPK

Schools

Government schools