سندھ کے 22 اضلاع میں5 نومبرکو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونگے

پرامن انتخابات کے لئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں
شائع 14 اکتوبر 2023 04:07pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

الیکشن کمیشن نے کہا کہ سندھ کے 22 اضلاع میں 5 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے مختلف کیٹیگریز پر69 کونسلز کی 80 نشستوں پر355 اُمیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنرکی جانب سے پرامن انتخابات کے لئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

ECP

karachi