راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار
پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا
کراچی میں جوہرآباد پولیس نے راشد مہناس روڈ پرگاڑی میں خواتین سے فحش حرکات کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے تکنیکی بنیادوں پروڈیو کی تحیقق کی، جس کی شناخت عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل
پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا، جس کی جیب سے ہیروئن برآمد کی گئی۔
karachi
harassment
sexual harassment
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔