پاکستان کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں ہراسانی کا مرتکب آفیسر نوکری سے برخاست ہراسانی میں ملوث کسی بھی شخص کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، وائس چانسلر شائع 17 جون 2025 01:52pm
پاکستان ننکانہ صاحب: خاتون کو ہراساں کرنے والے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کانسٹیبل افضل نے راستے میں روک کر موبائل نمبر مانگا۔ انکار پر اہلکار نے گالیاں دیں اور نازیبا رویہ اختیار کیا ، متاثرہ خاتون شائع 16 جون 2025 10:40am
پاکستان ریلوے میں خواتین ملازمین کے ساتھ ہراسانی کی شکایات پر پولیس کو انکوائری سے روک دیا گیا معاملہ ہراسانی کا نہیں شفٹوں کی ٹائمنگ کا ہے، ڈی ایس ریلوے شائع 07 جنوری 2025 10:45am
پاکستان لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر جنسی حراساں کرنے والے 2 افسران معطل انچارج ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ روحل کھوسو نے واقعے کا نوٹس لے لیا شائع 12 دسمبر 2024 08:25am
لائف اسٹائل معروف بھارتی اداکار پر خاتون سے بدسلوکی کا الزام، مقدمہ درج شرد کپور ”جوش“، ”ایل او سی کارگل“ اور ”لکشیا“ جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 05:30pm
کراچی کے مرد پنجابیوں سے بہتر کیوں ہیں؟ عائشہ طور نے بتا دیا پنجاب والوں کو زیادہ ترقی پسند ہونا چاہیے تھا لیکن حالات اس کے برعکس ہیں، عائشہ طور شائع 29 اکتوبر 2024 07:02pm
لائف اسٹائل ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا ایشا نے اپنے والد دھرمیندر کے ساتھ اپنے تعلقات کا بھی انکشاف کیا شائع 14 ستمبر 2024 06:19pm
لائف اسٹائل عرفی جاوید کے ساتھ 15 سالہ لڑکے کی فیملی کے سامنے شرمناک حرکت عرفی لڑکے کو مارنے کیلئے آگے بڑھیں تو لوگوں نے روک لیا شائع 04 ستمبر 2024 07:40pm
پاکستان اسلام آباد کلب میں ہراسگی کا واقعہ، کلب ممبر ان کے خلاف سخت کارروائی ملزم واصف کریم کی کلب میں داخلے پر پابندی، کلب ممبر راجہ مسعود کی ممبرشپ بھی معطل شائع 09 اگست 2024 05:40pm
دنیا سینئر افسر سے تنگ آ کر بھارتی فوج کی خاتون کرنل کی خودکشی کی کوشش بھارتی خاتون فوجی افسر کی جانب سے سینئر افسران پر الزام عائد کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 03:51pm
دنیا دوران سفر خاتون سے نازیبا حرکت، معروف بھارتی کمپنی کے سربراہ پر بڑا الزام عائد خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر ایکس پر کر دیا ہے شائع 20 جولائ 2024 04:06pm
پاکستان عباسی شہید اسپتال کے او پی ڈی انچارج خاتون کو ہراساں کرنے لگے خاتون کا بچہ اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں زیرِعلاج ہے، زرائع شائع 14 جولائ 2024 04:09pm
پاکستان خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے دو سگے بھائیوں میں سے ایک گرفتار ملزمان نے ایک ساتھی کی مدد سے ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور بلیک میل کیا، 1600 ڈالر بھی وصول کیے، پولیس شائع 15 جون 2024 11:16am
لائف اسٹائل ’اب لڑکیاں بھی کم نہیں‘، نائٹ کلب میں سنجیدہ شیخ کے ساتھ لڑکی کی شرمناک حرکت اس واقعے کے ایک عرصے بعد تک میں اضطراب کی کیفیت میں رہی ہوں، سنجیدہ شیخ شائع 03 جون 2024 07:07pm
پاکستان راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں کا انکشاف خواتین کی پرائیویسی کا احترام نہیں کیا جاتا، بدسلوکی عام ہے، خوراک بھی ناقص دی جاتی ہے، سِول جج کی رپورٹ اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 09:35am
پاکستان لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا ورچوئل ویمین پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیڈی ڈاکٹر قانونی بکھیڑوں بچنے کیلئے شکایت سے گریزاں تھی شائع 15 مئ 2024 11:13am
پاکستان سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کروا دیا متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 پر کال کی تھی شائع 17 اپريل 2024 11:28am
پاکستان ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن بینچز پر نازیبا اشارے کا الزام ڈپٹی اسپیکر نے واقعے کا نوٹس لے لیا شائع 25 مارچ 2024 02:23pm
پاکستان خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا شائع 19 مارچ 2024 04:34pm
دنیا اسرائیل نواز شخص نمازیوں کو ہراساں کرنے نیویارک کی مسجد میں گھس گیا سفوک کاؤنٹی پولیس نے نکال باہر کیا، جارڈن اینڈلر کو بعد میں مقدمہ دائر کرکے گرفتار کرلیا گیا شائع 23 فروری 2024 02:58pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن کو افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کردیا شائع 15 فروری 2024 11:05am
پاکستان چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am
پاکستان لاہور: طالبہ نے ہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کروا دیا سیف سٹی کیمروں کی ویڈیو میں طالبہ کو چلتی گاڑی سے اترتے دیکھاجاسکتا ہے شائع 19 جنوری 2024 09:22am
دنیا بھارتی نژاد شخص کو لندن میں نازیبا حرکات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا بھارتی نژاد شخص نے لندن انڈر گراؤنڈ ٹرین میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کیں شائع 04 جنوری 2024 09:04pm
پاکستان پنجاب کے حلقہ پی پی 222 سے آزاد امیدوار حکیم شہزاد کی مریضہ سے مبینہ زیادتی حکیم اور اس ساتھی نے لڑکی کو 10 روز اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا، ایف آئی آر شائع 02 جنوری 2024 05:17pm
لائف اسٹائل بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا ملزم اور اس کے گھر والے 10 کروڑ ورپے اور کار کا مطالبہ بھی کرتے تھے، خاتون کا الزام شائع 26 دسمبر 2023 08:34pm
دنیا بھارت میں خاتون جج بھی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکی، ساتھی ججوں کیخلاف شکایت چیف جسٹس آف انڈیا نے شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ شائع 15 دسمبر 2023 11:27am
پاکستان خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویے بدلنے ہوں گے، صدر عوامی مقامات، کار اور گھروں میں ساز گار ماحول یقینی بنانا ہوگا، عارف علوی شائع 05 دسمبر 2023 06:08pm
پاکستان ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا شائع 23 نومبر 2023 04:11pm
پاکستان آئی جی سندھ کا افغان بچے سے تھانے میں جھاڑو لگوانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن وائرل ویڈیو کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل جبکہ 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 21 نومبر 2023 10:24pm