بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا
بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔
مزید پڑھیں
عید میلاد النبیﷺ: لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ
ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا
مراسلے میں موبائل سروس کل صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔