پاکستان ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ اور یوم دفاع کی تقریبات:صبح سویرے اکیس توپوں کی سلامی فوجی جوانوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد اور نعرہ تکبیر بلند کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 10:04am
پاکستان وفاقی کابینہ کی صدر پاکستان کو قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش یہ سفارش 12 ربیع الاول کے مبارک دن کی مناسبت سے پیش کی گئی ہے۔ شائع 05 ستمبر 2025 07:31pm
پاکستان وفاقی حکومت نے ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شائع 02 ستمبر 2025 10:34pm
دنیا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان شارجہ میں سرکاری ملازمین کے لیے جمعہ پہلے ہی معمول کی چھٹی کا دن ہے۔ شائع 26 اگست 2025 04:04pm
پاکستان نبی ﷺ کی ولادت پر جشن کے 3 انوکھے انداز ہر کوئی نبی کریم ﷺ کی ولادت کے موقع پر ان سے محبت کا اظہار کر رہا ہے، کوئی بچوں میں چیزیں بانٹ رہا ہے تو کوئی پیسے شائع 17 ستمبر 2024 04:41pm
پاکستان عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں کے حوالے سے بڑا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:21pm
پاکستان کراچی میں کل کون کون سی مرکزی شاہراہیں بند ہوں گی؟ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات مکمل کرلیے گئے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:10pm
پاکستان 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن شائع 12 ستمبر 2024 06:37pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم شائع 11 ستمبر 2024 11:38am
پاکستان ملک بھر میں آج عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:53pm
پاکستان بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 28 ستمبر 2023 09:50pm
پاکستان عید میلاد النبیﷺ: لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری شائع 28 ستمبر 2023 08:38pm
پاکستان بلاول بھٹو اور شیخ رشید کی قوم کو نبی کریم ﷺ کی ولادت پر مبارکباد سول ﷺ کی آمد سے انسانیت نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:43pm
پاکستان صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد حضورﷺ کی تشریف آوری انسانیت کے دکھوں کے مداوا کی نوید ہے، عارف علوی شائع 09 اکتوبر 2022 09:06am
پاکستان ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:25am
پاکستان چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیؐ 9 اکتوبر کو منائی جائے گی ملک میں کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی شائع 26 ستمبر 2022 07:58pm