کراچی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملیر کے مغرب سے 10 کلو میٹر دور تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر کراچی کے زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔