کراچی: مختلف تھانوں میں تعینات 97 ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے تبادلے
کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، بلدیہ ٹاون اور دیگر تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔
شہر بھر کے مختلف تھانوں میں تعینات 97 ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے تبادلے کردیے گئے۔
سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، بلدیہ ٹاون کے ایس ایچ اوز تبدیل کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں :
کراچی: رواں برس 327 افراد قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 92 شہری جان سے گئے
نازیبا ویڈیو اسکینڈل: اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈیفنس، ساحل، بوٹ بیسن، سائٹ بی، فریئر، کلری کے تھانیدار بھی تبدیل کردیے گئے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔