صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا

صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کی منظوری دی
شائع 09 ستمبر 2023 07:37pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

نگراں وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، ڈاکٹر کوثر عبداللہ کابینہ میں شامل ہوگئے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثرعبداللہ ملک کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کردیا ہے۔

صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔

Caretaker government

Caretaker Prime Minister Anwar ul Haq Kakar

Kausar Abdullah