صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کی منظوری دی شائع 09 ستمبر 2023 07:37pm