سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر تاریخ مقرر
عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنائی تھی
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر تاریخ مقرر کردی ہے۔
ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر11 ستمبر کو 2 رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا۔
عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنائی تھی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔