خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کے لیے فنڈ جاری کردیے

محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کردیا
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 09:48am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صحت کارڈ پلس کے لئے فنڈ جاری کردیے ہیں۔

حکومت کی جانب سے صحت کارڈ پلس پروگرام کے لیے 2 ارب روپے جاری کرتے ہوئے محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کردیا۔

نگراں مشیرصحت ریاض انور نے کہا کہ غریب مریضوں کے لیے صحت کارڈ پرعلاج بند نہیں کیا،31 ہزار روپے تک تنخواہ دار ملازم کا علاج مفت ہے۔

پاکستان

خیبر پختونخوا

Sehat Card