لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار
مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے 72 سالہ شہری کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بزرگ شہری کو قتل کیا، مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جب کہ مقتول بزرگ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔