لوئردیر: آئل ٹینکر بجلی کے کھمبےسےٹکراگیا، 2 افراد جھلس کر جاں بحق
حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، ریسکیو
لوئردیر میں تیمرگرہ کے قریب آئل ٹینکر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا جانے کی وجہ سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر دو افراد جھلس کر جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیبر پختونخوا
Lower Dir
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔