مردان میں باپ نے 12 سالہ بیٹی کو تشدد اور کرنٹ لگا کر قتل کردیا

بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں
شائع 12 اگست 2023 07:40pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

انتباہ:اس خبر کی تفصیلات بعض قائرین کے لیے تکلیف دہ ہوسکتی ہیں۔

مردان میں باپ نے 12 سالہ بیٹی کو تشدد کرکے قتل کردیا، بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

گداگر والد کے مبینہ تشدد سے 3 سالہ بچی ہلاک

سوتیلے باپ نے تشدد کرکے چار سالہ بچے کو قتل کردیا

مانسہرہ: تھانے میں بند 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل

بچی کو تشدد اور بجلی کے کرنٹ دے کر قتل کیا گیا، دادا پوتی کے لیے کھانا لایا تھا تو باپ نے بیٹی کو قتل کردیا جبکہ بچی کی لاش ایم ایم سی منتقل کردی گئی۔

ظہور محمد نامی شخص نے دوسری شادی کی تھی، 12 سالہ ثانیہ کی ماں میکے نارض ہوکر بیھٹی تھی۔

peshawar

Mardan

child murder