پی ٹی آئی نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی
پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
 
    
        پاکستان تحریک انصاف نے مزید چھ ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کر دی۔
پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ سلیم بریار، ذوالفقار شاہ اورعثمان ترکئی کی بھی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔
imran khan
PTI Leaders Left Party
MAY 9 RIOTS
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔