پاکستان سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا عمران خان فوج اداروں اورعوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے، عمر تنویر بت شائع 06 جنوری 2024 06:53pm
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات پر خدیجہ شاہ ضمانت پر رہا رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی اسلام آباد روانگی شائع 28 دسمبر 2023 07:54pm
پاکستان لاہور: 9 مئی واقعات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرانےکی کارروائیاں شروع لاہور پولیس کو 336 ملزمان کی تلاش ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شائع 23 دسمبر 2023 09:00pm
پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی سابق ایم پی اے ملک واصف مظہر راں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی شائع 19 دسمبر 2023 08:20pm
پاکستان سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا جس سیاست میں عمران خان نہیں وہ سیاست کرنے کا فائدہ بھی نہیں، عمر تنویر بٹ شائع 14 دسمبر 2023 11:37am
پاکستان پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی شائع 12 دسمبر 2023 10:59pm
پاکستان سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے، واثق قیوم شائع 07 دسمبر 2023 10:18am
پاکستان لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ لیاقت جتوئی کی 9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع شائع 06 دسمبر 2023 03:38pm
پاکستان اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا شائع 03 دسمبر 2023 02:21pm
پاکستان ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا سابق وزیراعلیٰ کا جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ شائع 30 نومبر 2023 03:53pm
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم این ایز اور ایک سابق صوبائی وزیر کی جہانگیز ترین سے ملاقات شائع 29 نومبر 2023 06:13pm
پاکستان لاہور سمیت دیگر شہروں سے کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا پارٹی چھوڑنے والوں میں عبدالکریم خان، خالد گھرکی، طارق محمود باجوہ اور ندیم ہارون شامل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:16pm
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں رات گئے آئی پی پی کے صوبائی صدرمحمود مولوی کے گھر اہم فیصلہ ہوا شائع 21 نومبر 2023 06:32pm
پاکستان پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، علی نواز اعوان اور آصف نکئی بھی خان کا ساتھ چھوڑ گئے رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان اور سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 09:20pm
پاکستان پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان شائع 13 نومبر 2023 08:49pm
پاکستان اسد عمر کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں، اسد عمر اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:43pm
پاکستان میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال شائع 10 نومبر 2023 11:16pm
پاکستان پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان پارٹی اب بھی اپنے بیانیے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہے، فیاض بھٹی شائع 03 نومبر 2023 06:00pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، لطیف نیازی شائع 01 نومبر 2023 07:42pm
پاکستان پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل 5 ماہ بعد منظرعام پر، پارٹی چھوڑنے کااعلان چئیرمین پی ٹی آئی کومفاد پرست لوگوں نے مس گائیڈ کیا، ضلعی صدر میانوالی شائع 10 اکتوبر 2023 02:50pm
پاکستان وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm
پاکستان پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm
پاکستان پی ٹی آئی نے 2018 میں میری کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتا تھا، پرویز خٹک کبھی روٹی کپڑا مکان اور کبھی نئے پاکستان پر دھوکا دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمینٹرین شائع 23 ستمبر 2023 06:57pm
پاکستان نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm
پاکستان پی ٹی آئی چھوڑنے والی منزہ حسن آئی پی پی میں شامل منزہ حسن جیسی خواتین پارٹی میں شامل ہورہی ہیں اس سے امید پیدا ہورہی ہے، جہانگیر ترین شائع 22 ستمبر 2023 05:46pm
پاکستان سانحہ نو مئی : 2 ملزمان کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے شائع 15 ستمبر 2023 05:02pm
پاکستان پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں، عون عباس شائع 01 ستمبر 2023 05:38pm
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ دوبارہ گرفتار حلیم عادل کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:57pm
پاکستان راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج 9 مئی کیس میں یونین کونسل 18 کے چیئرمین سجاد حیدر کا جسمانی ریمانڈ منظور شائع 21 اگست 2023 07:44pm
پاکستان مردان: پولیس نے سابق رکن صوبائی اسمبلی امیر فرزند کو گرفتارکرلیا امیر فر زند کو 9 مئی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 17 اگست 2023 06:08pm