وزیراعظم شہبازشریف سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت
شائع 03 جولائ 2023 08:23pm

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ہے، جس میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔

PM Shehbaz Sharif

general sahir shamshad mirza

Chairman Joint Chiefs of Staff Committee