میئر کراچی انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید7 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت ختم
اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے۔
میئر کراچی کے انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید سات بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے۔
پی ٹی آئی سے نکالے گئے افراد میں عبدالرحمان خان، طاہر پرویز، منیدالرحمان، حیات اللہ، سید امجد حسین، عاطف حیات اور دولت خان شامل ہیں۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نےارکان کی رکنیت کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔