پاکستان میئر کراچی انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید7 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت ختم اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے۔ شائع 26 جون 2023 01:15pm
پاکستان میئر الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی کے مزید 6 چیئرمین برطرف اس سے قبل گیارہ چیئرمینوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:35am
پاکستان میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا جوابات اطمینان بخش نہیں، حلیم عادل شیخ اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:16pm
پاکستان مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلج مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کیلئے جو قانون بنایا وہ آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار شائع 19 جون 2023 05:46pm
پاکستان مئیر کراچی الیکشن: حافظ نعیم نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ کردیا ماضی میں بھی پیپلز پارٹی نے ملک توڑ دیا لیکن مینڈیٹ کو نہیں مانا تھا، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 19 جون 2023 12:12pm
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی میں ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکے گی، امیر جماعت اسلامی دھاندلی کا جو نتیجہ نکلتا ہے پیپلزپارٹی اچھی طرح واقف ہے، سراج الحق شائع 18 جون 2023 04:58pm
پاکستان نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کل ہوگی کل سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ شائع 18 جون 2023 12:39pm
پاکستان میئر کراچی الیکشن: پی ٹی آئی نے غیر حاضر چیئرمینز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے شوکاز نوٹس کا جواب 3 دن میں جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے شائع 17 جون 2023 08:02pm
پاکستان جماعت اسلامی کا میئر کراچی الیکشن کے نتائج کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے میئر کے جعلی انتخاب اور غیر جمہوری عمل کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 16 جون 2023 04:38pm
پاکستان کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پی ٹی آئی چیئرمین و وائس چیئرمین کیوں نہیں پہنچے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے احکامات پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی شائع 16 جون 2023 09:29am
پاکستان مئیر کراچی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی جیت: جماعت اسلامی کا کل یومِ سیاہ منانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے اپنی وقعت کھو دی ہے، سراج الحق شائع 15 جون 2023 03:34pm
پاکستان نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے انجام کو پہنچی، بلاول کا میئر کراچی کے الیکشن پر ردعمل جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھتو زرداری شائع 15 جون 2023 02:55pm
پاکستان جماعت اسلامی سے کہتا ہوں آپ سے بڑے غنڈے بھی توبہ کرچکے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، غنڈہ گردی کی تو قانون حرکت میں آئے گا، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 15 جون 2023 02:34pm
پاکستان میئرکراچی بننے میں ناکام حافظ نعیم کا الیکشن کمیشن کو خط سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغوا کیا، الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، جماعت اسلامی شائع 15 جون 2023 02:02pm
پاکستان کراچی حیدرآباد میں میئر الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، پتھراؤ، شیلنگ اور گرفتاریاں جماعت اسلامی کے کارکنان پر امن طور پر منتشر ہوگئے اپ ڈیٹ 15 جون 2023 06:32pm
پاکستان مئیر کراچی انتخاب کیس: شیڈول جاری ہونے کے بعد الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا، عدالت عدالت جماعت اسلامی کی درخواست مسترد شائع 15 جون 2023 12:38pm
پاکستان وزرات داخلہ نے میئر و ڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی اہلکاروں کی تعداد و مقام تعیناتی الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کے بعد ہوگی، وزارت داخلہ شائع 14 جون 2023 03:49pm
پاکستان کراچی میئر، ڈپٹی میئر الیکشن: پولنگ کا مقام تبدیل، انتخاب کا طریقہ کار جاری شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے15 جون کا دن مقرر اپ ڈیٹ 14 جون 2023 08:23am
پاکستان حافظ نعیم کی درخواست مسترد کرانے مرتضیٰ وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے حافظ نعیم کی درخواست حقائق کے منافی ہے، اسے مسترد کیا جائے، مرتضیٰ وہاب شائع 12 جون 2023 02:04pm
پاکستان جماعت اسلامی، ایم کیو ایم کے بائیکاٹ یا آمریت میں ہی کامیاب ہوئی، سعید غنی کراچی کی خدمت کریں گے تو سب کے منہ بند ہوجائیں گے، مرتضیٰ وہاب شائع 12 جون 2023 12:15pm
پاکستان ’مجھے ووٹ نہ دینے والے کی سیٹ بھی جائے گی اور ووٹ بھی کاؤنٹ نہیں ہوگا‘ ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لے کر الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان شائع 12 جون 2023 08:43am