پاکستان میئر کراچی انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید7 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت ختم اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے۔ شائع 26 جون 2023 01:15pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی