پرویز الہیٰ کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
اسپتال میں  طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کئے گئے
 
    
        سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، پرویزالہیٰ کو دل میں تکلیف کےباعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔
چوہدری پرویزالہیٰ کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔
بعد ازاں پولیس نے انہیں پی آئی سی سے واپس کیمپ جیل پہنچا دیا۔
Chaudhry Pervaiz Elahi
Punjab police
Heart ache
Camp Jail
Politics 11 June 2023
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔