میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم
گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت
سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم دے دیا
پولیس اور سندھ حکومت نے عدالت میں چار گرفتار یوسی چیئرمین کی فہرست پیش کی اور بتایا کہ فردوس شمیم نقوی، عمر دراز، سید امجد اور محمد مصطفیٰ مختلف مقدمات میں گرفتار ہیں، فردوس شمیم نقوی این آئی سی وی ڈی سکھر میں زیر علاج ہیں۔
عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، تمام منتخب نمائندوں کی میئر کے الیکشن میں شرکت کو یقینی بنایا جائے۔
Sindh government
Sindh High Court
mayor karachi
Karachi Local Bodies Election 2023
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
لاہور میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.