پاکستان ’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم اورنگی ٹاؤن میں پانی بحران پر عدالت برہم، واٹر کارپوریشن سے وضاحت طلب شائع 21 فروری 2026 11:45am
پاکستان سانحہ گُل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، متاثرہ عمارت کا تفصیلی معائنہ جوڈیشل کمیشن نے متعلقہ اداروں کے افسران کو 18 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے شائع 14 فروری 2026 09:49pm
جرائم کراچی: مشرف کالونی میں گھریلو تنازع پر ماں، باپ اور بیٹا قتل جاں بحق ہونے والوں میں عابد، ان کی اہلیہ اور ان کا بیس سالہ بیٹا شامل ہیں، پولیس شائع 13 فروری 2026 12:36pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو طلب کرلیا شائع 12 فروری 2026 08:20pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے شواہد مانگ لیے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 08:58pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:23pm
پاکستان گُل پلازہ میں آگ کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقاتی رپورٹ میں بچہ قصوروار قرار کمشنر کراچی کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 03:56pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری مزید 4 لاشوں کی شناخت اور 73 لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسس مکمل ہوگیا جب کہ تفتیشی حکام نے گل پلازہ کا اسکیچ تیار کرلیا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:31pm
پاکستان سندھ حکومت نے گل پلازہ متاثرین کی بحالی کا ابتدائی پلان تیار کرلیا وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ کے ہر دکان دار 5،5 لاکھ روپے دینے اور دکانوں کی دوبارہ تعمیر کا اعلان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:47pm
دنیا اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فرانس نے انکار کردیا جب کہ برطانیہ، جرمنی، اسپین اور جاپان نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 10:24pm
پاکستان گل پلازہ میں آگ کیسے لگی، ذمہ دار کون ہے؟ تحقیقاتی کیمٹی کا اجلاس طلب اجلاس کی صدارت کمشنر کریں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:58pm
جرائم کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کرنے والا ’سیریل ریپسٹ‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزمان میں عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 01:41pm
کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے ٹینکر سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کراچی کے شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے: میئر مرتضیٰ وہاب شائع 13 جنوری 2026 04:56pm
پاکستان رجب بٹ کے وکیل اور کراچی بار کے وکلا کے درمیان صلح ہوگئی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات اور درخواستیں واپس لے رہے ہیں: وکیل میاں علی اشفاق شائع 08 جنوری 2026 05:14pm
پاکستان کراچی کے وکلاء اور رجب بٹ کے وکیل کے درمیان تنازع میں نیا موڑ میاں علی اشفاق کل سٹی کورٹ میں حاضر ہوں گے اور مقدمات سے دستبرداری کا اعلان کریں گے شائع 07 جنوری 2026 01:45pm
پاکستان سہیل آفریدی کو کراچی میں برگر کھلائیں گے: مرتضیٰ وہاب سہیل آفریدی کو اجرک پہنائیں گے، برگربھی کھلائیں گے، میئر کراچی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 04:21pm
پاکستان کراچی: گٹر سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس آگئیں چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں، پولیس ذرائع شائع 03 جنوری 2026 10:48am
پاکستان کراچی میں سڑکیں اور فٹ پاتھ کھودنے پر 2 ماہ کی پابندی عائد اب اجازت کے بغیر روڈ کٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: کمشنر کراچی نے خبر دار کردیا شائع 01 جنوری 2026 09:13pm
پاکستان رجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ درج، وکلا پر بیگ سے پیسے نکالنے کا الزام رجب بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں: متن مقدمہ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 01:11pm
لائف اسٹائل یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد، شدید زخمی تشدد کے باعث رجب بٹ کے جبڑے اورمنہ سے خون بہنے لگا۔ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:37pm