سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے لاشوں اور انسانی باقیات کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا عمل جاری اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 11:46pm
گُل پلازہ میں ہولناک آگ، سانحہ یا سازش؟ سانحہ گل پلازہ سے متعلق کئی سازشی نظریات جنم لے چکے ہیں اور پہلی برطرفی بھی سامنے آگئی ہے تاہم آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 09:01pm
گُل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار ایس بی سی اے نے نقصان زدہ حصوں کے استعمال پر فوری پابندی عائد، دکانداروں اور انتظامیہ کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 01:19pm
سانحہ گُل پلازہ: ایک دکان سے 20 سے زائد لاشیں برآمد، ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے لاشیں میزنائن کی ایک دکان سے ملی ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 11:21pm
سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 11:36pm
گل پلازہ سے بلدیہ فیکٹری تک، کراچی میں خوفناک آتشزدگی کی تاریخ 11 ستمبر 2012: بلدیہ ٹاؤن گارمنٹس فیکٹری آگ میں 260 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 12:54pm
22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچنے پر تاجروں کا احتجاج، میئر کراچی ”نامنظور“ کے نعرے 22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا: تاجروں کا مرتضیٰ وہاب پر طنز شائع 18 جنوری 2026 10:06pm
گل پلازہ آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو پیش ہجوم اور ٹریفک کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ترجمان بلدیہ عظمیٰ شائع 18 جنوری 2026 04:50pm
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے عمارت کے 2 حصے منہدم، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتہ لاپتہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، 30 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویش ناک، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:46am
پانی سے محروم کراچی میں واٹر ٹینکر سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ آدھے شہر کو پانی دینے والے تمام واٹر ہائیڈرنٹس بند، شہری تشویش میں مبتلا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 11:24am
کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے ٹینکر سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کراچی کے شہریوں کی ٹینکرز سے جان چھڑائیں گے: میئر مرتضیٰ وہاب شائع 13 جنوری 2026 04:56pm
سہیل آفریدی کو کراچی میں برگر کھلائیں گے: مرتضیٰ وہاب سہیل آفریدی کو اجرک پہنائیں گے، برگربھی کھلائیں گے، میئر کراچی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 04:21pm
میئر کراچی کا گٹر کے ڈھکن اور اسٹریٹ لائٹس کے لیے ہر یو سی کو ایک لاکھ ماہانہ دینے کا اعلان نئے نظام کے تحت ہر یونین کمیٹی کو پہلے ہی 5 لاکھ روپے دیے جاتے تھے: مرتضیٰ وہاب شائع 08 دسمبر 2025 05:52pm
سانحہ نیپا چورنگی: میئر کراچی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی اللہ کرے کسی اور ماں کا بیٹا اور بہن کا بھائی اس طرح نہ بچھڑے: مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 11:37pm
ننھے ابراہیم کی موت پر عوام کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آج پھر نیپا پر احتجاج کا اعلان شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکیں موت کے کنوؤں میں تبدیل ہو چکی ہیں، مگر حکمران جواب دینے کو تیار نہیں. شائع 02 دسمبر 2025 08:44am
سانحہ نیپا: کراچی کے خراب انفرا اسٹرکچر کا ذمے دار کون؟ اب تعزیتی بیانات آئیں گے، ذمہ داران کا تعین ہوگا، سزائیں ہوگی، متعلقہ افسران معطل ہوں گے، غمزدہ خاندان کو تسلیاں اور تشفیاں دی جائیں گی۔ شائع 01 دسمبر 2025 06:47pm
’یہ حادثہ نہیں غفلت کی وجہ سے ہوا قتل ہے‘: گٹر میں گرنے والے بچے کی ہلاکت پر سندھ حکومت تنقید کی زد میں ہم مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیں، کراچی ترقی مانگ رہا ہے: گنیش کمار شائع 01 دسمبر 2025 02:31pm
سی سی ٹی وی دیکھ کر معلوم کریں گے گٹر کا ڈھکن کب سے غائب تھا: میئر کراچی جہاں بھی کوتاہی نظر آئی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 12:48pm
کراچی: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق 3 سالہ ابراہیم کی نمازِ جنازہ ادا کمسن ابراہیم کی لاش نکالنے سے متعلق حکام اور شہری کے متضاد دعوے سامنے آگئے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:35pm
پی ٹی آئی کا میئر کراچی کو خط؛ سٹی کونسل کے منحرف اراکین سے اظہارِلاتعلقی منحرف 32 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کی جاچکی، انہیں آزاد ممبرز میں شمار کیا جائے، خط شائع 28 اکتوبر 2025 01:10pm
حب ڈیم کی نئی کینال 2 میں پانی چھوڑتے ہی شگاف، حکومت کی وضاحت بھی آ گئی یہ غلط خبرہے اور بغیر تحقیق کے چلائی گئی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب شائع 05 اگست 2025 11:53pm
کراچی کروڑوں کا ٹیکس دیتا ہے، یہ شہر چلے گا تو پاکستان ترقی کرے گا، میئر کراچی عدالتوں کے ڈر سے فیصلے نہ کرنے کی روش ختم کردی، اب ہم ڈٹ کر کام کر رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب شائع 20 جولائ 2025 06:47pm
جس علاقے میں ان کا طوطی بولتا تھا آج وہاں پی پی کا جھنڈا لگا ہے، مرتضیٰ وہاب کا ایم کیو ایم پر طنزیہ وار میئر کراچی کا نیپا اور صفورہ واٹر ہائیڈرنٹس پر چھاپہ، واٹرکارپوریشن کے عملے کا معطل کردیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:21pm
میئر کراچی ناراض ہوگئے، ٹاون میونسپل کارپوریشنز کیخلاف وزیربلدیات کو خط لکھ دیا اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے میئر کراچی کے خط کو سندھ کے بلدیاتی نظام پر چارج شیٹ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:58pm
کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، سازشیں کرنیوالے ناکام ہوں گے، مرتضٰی وہاب بلدیہ عظمیٰ کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ورلڈ کلاس بیچ ریزورٹ عوام کےلیے کھول دیا گیا شائع 21 جون 2025 05:04pm
وفاقی حکومت کراچی کو نظر انداز کر رہی ہے، مرتضیٰ وہاب کےفور کے لیے 10 فیصد سے بھی کم بجٹ میں رقم رکھی گئی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گفتگو شائع 12 جون 2025 06:52pm
میئر کراچی نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دے دیا مرتضیٰ وہاب کا شہر کی سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب سے اسپرے کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 08 جون 2025 07:57pm