برطانوی وزیراعظم امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت کریں گے
شائع 08 جون 2023 05:08pm
تصویر- برطانوی وزیراعظم رشی سنک
تصویر- برطانوی وزیراعظم رشی سنک

برطانوی وزیراعظم رشی سنک امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی اسپیکر کیون میکارتھی سے ملاقات کی۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقتصادی اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنا ہوں گے۔

رشی سنک، صدر بائیڈن، کانگریس ارکان اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقات ساتھ ہی امریکا برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت کریں گے۔

United Kingdom

امریکا

Rishi Sunak