کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

انٹربینک میں روپےکی قدر بڑھنے لگی
شائع 26 مئ 2023 01:51pm
تصویر/ اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 49 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 285.25 روپے پر آگیا ہے۔

مزید پڑھیں: ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز ملکی انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر 285 روپے 74 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

pakistani rupee

US Dollars