قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی
وزیراعظم شہبازشریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے، جس کی صدارت وزیر اعظم کریں گے۔
اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی، اور حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔