ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا
ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے گورننگ بورڈ سے نکال دیا گیا۔
وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ احسان مزاری نے منظوری دی جس کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے گورننگ بورڈ کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔