برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں افراط زرکی شرح بڑھنے سے عوام پریشان
یورپی مرکزی بینک نے رواں ماہ شرح سود میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا
برطانیہ، فرانس سمیت کئی یورپی ممالک میں افراط زر کی شرح بڑھ جانے کی وجہ سے عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ہنگری میں افراط زر کی شرح 16اعشاریہ 4 فیصد ہوگئی جوکہ یورپی یونین میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں: یورپ میں 12 سال بعد کاریں پیٹرول اور ڈیزل سے نہیں چلیں گی
دوسری جانب یورپی مرکزی بینک کی سربراہ نے رواں ماہ شرح سود میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
کرسٹیان کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافے کا سلسلہ جاری رہے گا یوروزون کے کساد بازاری میں جانے کا امکان نہیں ہے۔
European Union
Inflation
مزید خبریں
ترک پارلیمنٹ کے قریب وزرات داخلہ پر خودکش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف
بھارتی من گھڑت آپریشنز اور تعریف کیلئے بنائے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش
دہلی میں افغان سفارتخانہ بند، بھارتی حکومت پر عدم تعاون کا الزام
سعودی عرب کے اپارٹمنٹس میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستانی شہری برطانیہ میں بھی بیروزگاری کا شکار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.