دنیا شائع 03 مارچ 2023 10:04am برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں افراط زرکی شرح بڑھنے سے عوام پریشان یورپی مرکزی بینک نے رواں ماہ شرح سود میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 15 فروری 2023 08:56am یورپ میں 12 سال بعد کاریں پیٹرول اور ڈیزل سے نہیں چلیں گی پیٹرول اور ڈیزل والی گاڑیوں کی فروخت بھی ناممکن ہوجائےگی
دنیا شائع 04 فروری 2023 09:00am ترک وزیر داخلہ امریکی سفیر پر برہم - ”اپنے گندے ہاتھوں کو دور رکھیں“ امریکی سفیر پر ترکیہ کو نقصان پہنچانے کا الزام
دنیا شائع 04 فروری 2023 08:45am یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالرتک محدود کردی یورپی ممالک کا معاہدے پراتفاق
دنیا شائع 23 اکتوبر 2022 09:16am اٹلی کی تاریخ میں پہلی بارخاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا کابینہ میں 6 خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 06:39pm آرمی چیف کی یورپی یونین سفیر سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال یورپی یونین اور عالمی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو سکے گی
دنیا شائع 25 اگست 2022 06:18pm روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار فوج کے حملے کی 5ویں برسی، عالمی نمائندوں کا مشترکہ وزارتی بیان پانچ سال قبل میانمار کی فوج نے رخائن میں روہنگیا کی برادریوں پر پرتشدد حملہ کیا۔ ہزاروں روہنگیا مردوں، عورتوں اور بچوں کو قتل، عصمت دری اور تشدد کا نشانہ بنایا اور سات لاکھ سے زائد کو بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور کیا۔
Trending شائع 12 اگست 2022 03:52pm یورپی یونین کی سفیرنے پاکستان سے انوکھے اندازمیں محبت کا اظہار کیا پاکستانیوں کی جانب سے شئیرکی گئی ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے
دنیا شائع 24 جون 2022 09:48am یوکرین کی یورپی یونین کا حصہ بننے کی راہ ہموار ہوگئی یورپی یونین نے یوکرین کو یونین کا حصہ بنانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
دنیا شائع 14 جون 2022 08:11pm چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے کشمیریوں کے حقوق کا معاملہ اعلیٰ یورپی عہدیداران کو پیش کردیا خط میں مطالبہ بھی کیا گیا کہ یورپ سمیت عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کی پامالیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے
دنیا شائع 08 جون 2022 08:27pm رینا رتھ کیونکا، پاکستان میں یورپی یونین ڈیلیگیشن کی نئی سربراہ مقرر رینا رتھ کیونکا جنوبی افریقہ میں یورپی یونین کے وفد کی سربراہی کے فرائض سر انجام دیتی رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2022 04:34pm یورپ میں بغیر ماسک کے فضائی سفر کی اجازت انتظامیہ کے مطابق تمام مسافر بغیر ماسک کے 16 مئی سے سفر کرسکیں گے۔
پاکستان شائع 07 مئ 2022 02:32pm سینئر صحافی خالد حمید فاروقی انتقال کرگئے خالد حمید فاروقی کا تعلق کراچی سےتھا لیکن وہ طویل عرصے سے یورپ میں مقیم تھے، ان کے پسماندگان میں بیوہ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔