سندھ حکومت کے احکامات کی پرواہ کیے بغیراسکول صبح 8 بجے ہی کھل گئے
حکومت نے شدید سردی کے باعث صبح ساڑھے 8 بجے اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا
 
    
        کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی تھی لیکن اسکولوں کی جانب سے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔
گزشتہ روز سندھ حکومت نے شدید سردی کے باعث صبح ساڑھے 8 بجے اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر آج اسکولوں کو صبح 8 بجے ہی کھول دیا گیا اور بچے ٹھٹھرتے ہوئے اسکول پہنچے۔
        
        
    
اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیئے گئے فیصلے کے تحت نئے اوقات کار 31 مارچ تک نافذ العمل رہیں گے، فیصلے پرسختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
karachi
                مقبول ترین
              
              
             
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder 
 
 
 
 


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔