لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں باعزت بری

زیر بلوچ اب تک 25 کیسز میں بری ہوچکا
شائع 24 جنوری 2023 07:10pm
عزیر بلوچ۔ فوٹو — فائل
عزیر بلوچ۔ فوٹو — فائل

کراچی: لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ کو ایک اور کیس میں باعزت بری کردیا گیا۔

کراچی کی مقامی عدالت نے اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں جرم ثابت نہ ہونے پر عزیر بلوچ کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

لیاری گینگ وار کا سر غنہ عزیر بلوچ اب تک 25 کیسز میں بری ہوچکا ہے جب کہ اس کے خلاف مجموعی طور پر 50 سے زائد مقدمات ہیں۔

karachi

Uzair Baloch

lyari gang war