کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش
عدالت نے عزیر بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.