ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر بڑھ گئی
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.50 روپے اضافے کے بعد 242.50 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔