پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے

پشاور میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر
شائع 30 دسمبر 2022 09:16am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔فائل

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔

پشاور میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، جبکہ موٹروے مختلف مقامات سے بند ہے۔

موٹر وے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

motorway

punjab

KPK

citizen

Traffic Plan