مردان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل
جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل
خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔
جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ چچازاد بھائیوں نے نامعلوم وجہ پرفائرنگ کرکے قتل کیا۔
پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔