پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے 96 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے

ہندو زائرین 20 سے 25 دسمبر تک کٹاس راج مندر چکوال میں قیام کریں گے
شائع 19 دسمبر 2022 05:44pm
کاستانی ہائی کمیشن نئی دہلی۔ فوٹو — فائل
کاستانی ہائی کمیشن نئی دہلی۔ فوٹو — فائل

دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 96 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کیئے ہیں۔

ہندو زائرین کو شری کٹاس مندر کے لئے ویزے جاری کئے گئے جو کہ 20 سے 25 دسمبر تک کٹاس راج مندر چکوال میں قیام کریں گے۔

ناظم الامور آفتاب حسن خان نے ہندو زائرین کے لئے نیک تنماؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقدس مقامات کے تحفظ کے لئے پُر عزم ہیں۔

New Delhi

pakistan high comission

chakwal

hindu pilgrims