پاکستان پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے 96 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے ہندو زائرین 20 سے 25 دسمبر تک کٹاس راج مندر چکوال میں قیام کریں گے شائع 19 دسمبر 2022 05:44pm