نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان
وزیراعظم کی نجم سیٹھی سے ملاقات۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو دوبارہ پی سی بی چیئرمین بنانے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین بنانے کا عندیہ دے دیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔