سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا
اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی
سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران آج پھر سراپا احتجاج ہیں۔
پی ٹی آئی سینیٹرز نے ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی کی اورچیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا جبکہ اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں۔
احتجاج کے دوران ہی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔