پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:54am غیرقانونی الاٹمنٹ کیس: جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم اورجوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن طلب حکومت کو رہائش کا کرایہ کون ادا کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:51am چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری رازق سنجرانی22 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 اگست 2023 07:26pm سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے ”یوم سیاہ“ کیخلاف قرارداد منظور یوم سیاہ سے متعلق مذمتی قرارداد ایوان میں کامران مرتضی نے پیش کی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:56pm چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بے حرمتی پر اظہار افسوس مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کی کوئی گنجائش نہیں، صادق سنجرانی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 09:25pm نیب ترمیمی آرڈیننس: فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا دینا جرم قرار نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 نافذالعمل ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 08:22am نیب مقدمات میں ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا، ترمیمی آرڈیننس چیٸرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکیں گے
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 07:16pm وفاقی و صوبائی دارلحکومتوں میں یاد گار شہداء کی تعمیر، قائم مقام صدر کا وزیراعظم کو خط استحکام اور بقاء کیلئے ہمارے شہداء کی قربانیاں بھی ناقابل فراموش ہے، خط
پاکستان شائع 29 جون 2023 10:12am ’آج کل 50 ہزار روپے کیا ہے‘، سینیٹرز کی مراعات کے بل کے دفاع میں صادق سنجرانی مستعفی ہونے کو تیار بل پر اعتراض کرنے والی جماعتوں کے اراکین ہی بل پیش اور منظور کرنے میں شامل
پاکستان شائع 27 جون 2023 11:47am بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:02pm قائم مقام صدر کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا صدر پاکستان کا انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ختم
پاکستان شائع 20 جون 2023 06:35pm پی اے سی کا چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافے کے بل پر تحفظات کا اظہار کمیٹی ارکان نے بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 06:36pm چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات دینے سے متعلق خورشید شاہ کا مؤقف سامنے آگیا خورشید شاہ نے دونوں کو مراعات دینے کے بل کی حمایت کردی
پاکستان شائع 13 جون 2023 07:35pm رضا ربانی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اعتراض اٹھا دیا سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ممبران کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:25pm آصف کرمانی کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ہنگامہ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا سینیٹ میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:08pm حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل، بریک تھرو متوقع اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں انتخابات پر اتفاق ہو سکتا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:08am چیئرمین سینیٹ کا سیاسی مذاکرت کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کی کوششیں تیز
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:03am حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں میں بڑا بریک تھرو سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومت کے پانچ پانچ ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے اور کمیٹی کو بات چیت کیلئے پارلیمنٹ میں جگہ کی سہولت دینے کی تجویز
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:57am حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا، شہزاد وسیم حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ترازو پکڑنے میں ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:51am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 09:16am چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا صادق سنجرانی نے آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:00am گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات بلوچستان میں امن و امان اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:04pm پشاور خودکش دھماکا: ’اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‘ سیاسی قیادت کی جانب سے مسجد میں کئے گئے خود کش حملے کی مذمت
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 03:33pm فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا فواد چوہدری کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:17pm سینیٹ اجلاس: عمران اور اس کا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی سینیٹرز کےدرمیان لفظی گولہ باری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 06:23pm فیصل واوڈا نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹرمنتخب ہوئے تھے
▶️ پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:11am سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 08:05pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر کرپشن کی کوشش کا انکشاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےملازمین کو الاؤنسز دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 06:42pm پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 07:07pm چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کے بیان پر کمیٹی بنانےکا اعلان کمیٹی اپنی رپورٹ مرتب کرکے ایوان میں پیش کرے گی، صادق سنجرانی
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی