باغ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
تاحال زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
آزاد کشمیر کے شہر باغ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ضلع باغ میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
دوسری جانب تاحال زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔