عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں
امریکی خام تیل 2.46 ڈالرسستا ہوگیا
عالمی منڈی میں جنوری کے بعد پہلی بار خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں ہیں۔
امریکی خام تیل 2.46 ڈالر سستا ہوکر فی بیرل تیل کی قیمت 74.46 ڈالر ہوگئی۔
دوسری جانب برطانوی خام تیل تقریبا 3 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 79.70 ڈالر ہوگئی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔