پاکستان کی سکھ برادری کشمیریوں کی حمایت میں آگئی
سکھ برادری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پرظلم بند ہونا چاہیے
پشاورکی سکھ برادری نےعالمی رہنماؤں سے کشمیریوں کا ساتھ دینے کی اپیل کردی۔
کشمیرمیں بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اب یہ ظلم بند ہونا چاہیے کیونکہ ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔