ملک میں کورونا سے آج ایک شخص انتقال کرگیا

24 مریض تشویشناک حالت میں ہیں
شائع 17 اکتوبر 2022 10:12am

ملک میں ایک جانب ڈینگی وائرس نے سراٹھایا لیا، تو کورونا کے پھیلاؤں میں بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں کورونا سے آج ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ڈینگی بے قابو، 100 سے ذائد کیسز رپورٹ ہوئے

این آئی ایچ نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس میں مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کےعلاوہ 24 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

COVID 19

پاکستان

dengue virus