ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے مزید مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے اضافے سے 1 لاکھ 27 ہزار 143 روپے پر آگئی ہے۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1709 ڈالرز کی سطح پر آگیا ہے۔
Gold
gold market
karachi gold rates
pakistan gold prices
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.