ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا
ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا ہوگئے۔
ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ بیواہ خواتین کے لیئے سو گھروں کی تعمیر کے...
ٹانک میں غیر سرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغوا ہوگئے۔
ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ بیواہ خواتین کے لیئے سو گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغواء کرلئیے گئے۔
پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبرہ کے علاقے سے تینوں افراد اغوا کیا گیا۔
پولیس کے مطابق نصیب اللہ نامی انجینئر اور باقی دو افراد کی موٹرکار کو برآمد کرلیا گیا ہے۔
تینوں افراد کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
KPK
Tank
crime story
مزید خبریں
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور
رانا ثناء اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات، صدر نے منظوری دے دی
پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا، وزیراعظم
بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا
وفاقی بیورو کریسی میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.