Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

اسٹریٹ کرمنلزکے گروہ پرشہریوں کا تشدد، پولیس کے حوالے کردیا گیا

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اب کھلونا پستول دکھا کر وارداتیں کرنے لگے، ایسا ہی ایک واقعہ تین ہٹی پر پیش آیا ہے، جہاں...
شائع 20 ستمبر 2022 07:10pm
فوٹو (فائل)
فوٹو (فائل)

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اب کھلونا پستول دکھا کر وارداتیں کرنے لگے، ایسا ہی ایک واقعہ تین ہٹی پر پیش آیا ہے، جہاں ایک گروہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

پولیس کے مطابق ڈکیت پلاسٹک کی پستول سے دکاندار کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ دکانداروں نے ہمت دکھائی اور ملزمان کو پکڑ لیا۔

جس کے بعد شہریوں نے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کوحراست میں لیکراسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔

police

Karachi Street Crimes

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div