سوات میں بین الاقوامی کمپنی کے 7 ملازمین اغوا، رہائی کیلئے 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ
ملازمین کو رہا کرنے کے بدلے دس کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے
سوات: پاکستان میں کام کرنے والی بین الاقوامی موبائل سروس کمپنی کے 7 ملازمین کو اغوا کرلیا۔
ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کا کہنا ہے کہ کمپنی کے ساتوں ملازمین کو تحصیل مٹہ سے اغوا کیا گیا ہے۔
زاہد نواز نے بتایا کہ ملزمان نے کمنی ملازمین کو رہا کرنے کے بدلے دس کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
kidnap
Swat
company employee
مزید پڑھیں
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.